توہین آمیزاور گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا اور پھیلانا قابل تعزیر جرم ہے،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ مذہب کے لئے کسی بھی قسم کے توہین آمیزاور گستاخانہ مواد کو اپ لوڈکرنا ،شیئرکرنا اور پھیلانا ملک کے قانون کے تحت قابل تعزیر جرم ہے۔پیر کو … Continue reading توہین آمیزاور گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا اور پھیلانا قابل تعزیر جرم ہے،وزارت مذہبی امور